مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
12. الرعد ما يدعى (به) له؟
بادلوں کی گرج کے وقت کیا دعا مانگی جائے؟
ترقیم عوامۃ: 29823 ترقیم الشثری: -- 31174
٣١١٧٤ - حدثنا ابن مبارك عن عبد الرحمن بن يزيد بن (جابر) (١) عن ابن ابي زكريا قال: (٢) من سمع صوت الرعد فقال: سبحان الله (و) (٣) بحمده لم تصبه صاعقة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (رجاء).
(٢) في [هـ]: زيادة (بلغني أن).
(٣) سقط من: [هـ].
حضرت ابن ابی زکریا فرماتے ہیں: جو شخص گرج کی آواز سن کر یہ کلمات کہے: اللہ پاک ہے اور اپنی سب تعریفوں کے ساتھ ہے، تو آسمانوں سے گرنے والی بجلی اسے نہیں پہنچ سکے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31174]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31174، ترقيم محمد عوامة 29823)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31174 in Urdu