مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
12. الرعد ما يدعى (به) له؟
بادلوں کی گرج کے وقت کیا دعا مانگی جائے؟
ترقیم عوامۃ: 29824 ترقیم الشثری: -- 31175
٣١١٧٥ - حدثنا معن عن مالك بن انس عن عامر بن عبد الله بن الزبير عن ابيه انه كان إذا سمع الرعد ترك الحديث، وقال: سبحان (الذي) (١) (سبح) (٢) الرعد بحمده والملائكة من خيفته، ثم يقول: إن هذا (الوعيد) (٣) لاهل الارض شديد (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (اللَّه).
(٢) في [جـ، هـ]: (يسبح).
(٣) في [ط، هـ]: (الرعد).
(٤) صحيح؛ أخرجه مالك في الموطأ ٢/ ٩٩٢ (١٨٠١)، والبيهقي ٣/ ٣٦٢.
حضرت عامر بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن زبیر جب بجلی کی گرج کی آواز سنتے تو بات چیت کرنا چھوڑ دیتے اور فرماتے: پاک ہے وہ ذات جس کی پاکی فرشتوں نے تمام تعریفوں کے ساتھ بیان کی ہے اور فرشتوں نے بھی پاکی بیان کی ہے اس سے ڈر کر پھر فرماتے: یہ گرج زمین والوں کے لیے بہت سخت وعید ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31175]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31175، ترقيم محمد عوامة 29824)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31175 in Urdu