🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
12. الرعد ما يدعى (به) له؟
بادلوں کی گرج کے وقت کیا دعا مانگی جائے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29826 ترقیم الشثری: -- 31177
٣١١٧٧ - حدثنا مالك بن إسماعيل حدثنا يعلى بن الحارث قال: حدثنيه جامع ابن شداد قال: كان الاسود (النخعي بن يزيد) (١) إذا سمع الرعد قال: سبحان الذي يسبح الرعد بحمده، والملائكة من خيفته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (ابن يزيد النخعي).
حضرت جامع بن شداد فرماتے ہیں کہ جب حضرت اسود نخعی بن یزید بجلی کی گرج کی آواز سنتے تھے تو فرماتے: پاک ہے وہ ذات جس کے خوف سے رعد اور تمام فرشتے اس کی پاکی بیان کرتے ہیں تمام تعریفوں کے ساتھ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31177]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31177، ترقيم محمد عوامة 29826)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31177 in Urdu