مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
12. الرعد ما يدعى (به) له؟
بادلوں کی گرج کے وقت کیا دعا مانگی جائے؟
ترقیم عوامۃ: 29825 ترقیم الشثری: -- 31176
٣١١٧٦ - حدثنا الفضل بن دكين حدثنا جعفر بن برقان قال: بلغني ان النبي ﷺ قال:"اللهم لا تقتلنا بغضبك، ولا تهلكنا بعذابك، وعافنا قبل ذلك" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل، بل معضل؛ جعفر بن برقان ليس صحابيًا ولا تابعيًا، وانظر: [٣١١٧١].
حضرت جعفر بن برقان فرماتے ہیں کہ مجھے یہ خبر پہونچی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دعا کرتے تھے: اے اللہ! ہمیں تو اپنے غصہ سے قتل نہ فرما، اور ہمیں اپنے عذاب سے ہلاک مت کر، اور ہمیں اس سے پہلے ہی عافیت عطا فرما۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31176]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31176، ترقيم محمد عوامة 29825)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31176 in Urdu