مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
13. ما يدعى به للريح إذا هبت؟
جب ہوا چلے تو کیا دعا کریـں؟
ترقیم عوامۃ: 29830 ترقیم الشثری: -- 31181
٣١١٨١ - حدثنا عبيد الله اخبرنا شيبان عن منصور عن مجاهد قال: هاجت (ريح) (١) اوهبت ريح فسبوها فقال ابن عباس: لا تسبوها، فإنها تجيء بالرحمة وتجيء بالعذاب، ولكن قولوا: اللهم (اجعلها) (٢) رحمة، ولا تجعلها عذابا (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (الريح).
(٢) في [ط]: (جعلها).
(٣) صحيح.
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے فرمایا: ایک مرتبہ زور دار آندھی چلی تو لوگوں نے اسے برا بھلا کہا۔ یہ سن کر حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرمانے لگے: تم اسے بُرا مت کہو۔ پس یقیناً ہوا کبھی رحمت کو لے کر آتی ہے، اور کبھی عذاب کو لاتی ہے، لیکن یوں کہا کرو: اے اللہ! تو اس ہوا کو باعث رحمت بنا دے اور تو اس کو باعث عذاب مت بنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31181]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31181، ترقيم محمد عوامة 29830)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31181 in Urdu