مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
13. ما يدعى به للريح إذا هبت؟
جب ہوا چلے تو کیا دعا کریـں؟
ترقیم عوامۃ: 29832 ترقیم الشثری: -- 31183
٣١١٨٣ - حدثنا محمد بن الحسن الاسدي حدثنا يونس بن ابي إسحاق عن ابي فزارة قال: كان عبد الرحمن بن مالك إذا راى الريح قال: اللهم إنا نسالك خيرها وخير ما (ارسلت) (١) فيها، ونعوذ بك من شرها وشر ما قدرت فيها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (قدرت).
حضرت ابو فزارہ فرماتے ہیں: حضرت عبد الرحمن بن مالک جب بھی تیز ہوا چلتی دیکھتے تو فرماتے: اے اللہ! ہم آپ سے اس ہوا کی خیر، اور جو کچھ آپ نے اس ہوا میں بھیجا ہے اس کی خیر طلب کرتے ہیں، اور ہم آپ کی پناہ مانگتے ہیں اس ہوا کے شر سے اور جو کچھ آپ نے اس ہوا میں مقرر کیا ہے اس کے شر سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31183]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31183، ترقيم محمد عوامة 29832)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31183 in Urdu