🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. ما يستحب أن (يدعو) به إذا أصبح؟
وہ دعا جو دعا صبح کے وقت مانگنا مستحب ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29888 ترقیم الشثری: -- 31246
٣١٢٤٦ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا فائد ابو ورد حدثنا عبد الله بن ابي اوفى قال: كان النبي ﷺ إذا اصبح يقول] (١) :"اصبحنا واصبح الملك (لله) (٢) والكبرياء والعظمة، والخلق والامر، والليل والنهار، وما يضحى (فيهما لله) (٣) وحده، لا شريك له، اللهم اجعل اول هذا النهار صلاحا، واوسطه فلاحا، وآخره نجاحا، اسالك خير الدنيا يا ارحم الراحمين" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعقوفتين من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) سقط من: [ك].
(٣) في [ك]: (للَّه فيهما).
(٤) ضعيف جدًا؛ فائد متروك، أخرجه عبد بن حميد (٥٣١)، والطبراني في الدعاء (٢٩٦)، وابن السني (٣٨)، وابن المبارك في الزهد (١٠٨٥)، وابن عدي ٦/ ٢٦، والمقدسي في الترغيب في الدعاء (٨٩).

حضرت عبد اللہ بن ابی اوفی فرماتے ہیں کہ جب صبح ہوتی تھی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یوں دعا فریایا کرتے تھے: ہم نے صبح کی اور اللہ کے ملک نے صبح کی، اللہ کی کبریائی اور بڑائی نے، اور مخلوق اور معاملہ نے، اور دن اور رات نے، اور جو کچھ ان دونوں میں ہوتا ہے، اس اللہ کے لیے جو اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں۔ اے اللہ! تو اس دن کے اول حصہ کو درست بنا دے، اور اس کے درمیانی حصہ کو کامیابی بنا دے، میں تجھ سے سوال کرتا ہوں دنیا کی بھلائی کا، اے تمام رحم کرنے والوں میں سے سب سے بڑھ کر رحم کرنے والے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31246]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31246، ترقيم محمد عوامة 29888)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31246 in Urdu