🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
29. ما ذكر فيما دعا به النبي ﷺ عند وفاته
جو دعا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے وفات کے وقت مانگی اس کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29944 ترقیم الشثری: -- 31303
٣١٣٠٣ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش (عن مسلم) (١) عن مسروق عن عائشة قالت: كان رسول الله ﷺ يكثر ان يقول قبل ان يموت:"سبحانك اللهم وبحمدك استغفرك واتوب إليك"، (قال) (٢) : فقلت: يا رسول الله، ما هذه الكلمات التي (قد) (٣) احدثتها (تقولها) (٤) ؛ قال:"جعلت لي علامة لامتي إذا رايتها قلتها: ﴿إذا جاء نصر الله والفتح﴾" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، جـ، س، ط، هـ].
(٢) في [أ، ب، ك]: (قالت).
(٣) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٤) سقط من: [هـ].
(٥) صحيح؛ أخرجه البخاري (٤٩٦٧)، ومسلم (٤٨٤).

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وصال فرمانے سے پہلے کثرت سے یہ دعا مانگ رہے تھے: اے اللہ! میں تیری پاکی بیان کرتا ہوں اور تیری حمد بیان کرتا ہوں، میں تجھ سے معافی چاہتا ہوں اور تیرے سامنے توبہ کرتا ہوں۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں میں نے پوچھا: اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)! یہ کون سے کلمات ہیں جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ادا فرما رہے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میرے لے میری امت کی یہ نشانی رکھ دی گئی ہے کہ جب میں ان کو دیکھوں گا تو یہ سورت پڑھوں گا: جب آگئی اللہ کی مدد اور فتح۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31303]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31303، ترقيم محمد عوامة 29944)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31303 in Urdu