🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. في اسم الله الأعظم
اللہ کے اسم اعظم کے بیان میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29973 ترقیم الشثری: -- 31332
٣١٣٣٢ - حدثنا وكيع حدثنا مالك بن مغول عن عبد الله بن بريدة عن (ابيه) (١) ان النبي ﷺ سمع رجلا يقول: اللهم إني اسالك بانك انت الله الاحد الصمد الذي لم يلد ولم يولد ولم يكن له كفوا احد، فقال:"لقد سال الله اسمه الاعظم الذي إذا دعي به اجاب وإذا سئل به اعطى" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أمه).
(٢) صحيح؛ أخرجه أحمد (٢٣٠٤١)، وأبو داود (١٤٩٣)، وابن ماجه (٣٨٥٧)، والترمذي (٣٤٧٥)، والنسائي في الكبرى (٧٦٦٦)، وابن حبان (٨٩١)، والحاكم ١/ ٥٠٤، وعبد الرزاق (٤١٧٨)، والبخاري في الأدب المفرد (٨٠٥)، والطبراني في الدعاء (١١٤).

حضرت بریدہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کو یوں دعا کرتے ہوئے سنا: اے اللہ! میں آپ سے سوال کرتا ہوں آپ ہی کے وسیلہ سے کہ آپ اللہ ہیں، ایک ہیں بےنیاز ہیں کہ جس نے نہ کسی کو جنا اور نہ وہ کسی سے جنا گیا، اور کوئی بھی اس کا ہمسر نہیں ہے۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کہ اس شخص نے اللہ کے اسم اعظم کے وسیلہ سے سوال کیا ہے، کہ جب اس کے وسیلہ سے دعا مانگی جائے تو وہ قبول کرتا ہے، اور جب اس کے وسیلہ سے کچھ مانگا جائے تو وہ عطا کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31332]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31332، ترقيم محمد عوامة 29973)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31332 in Urdu