🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
36. ما ذكر فيمن سأل النبي ﷺ أن يعلمه ما يدعو به فعلمه
اس شخص کے بارے میں ذکر کیا گیا ہے جس نے نبی ﷺ سے درخواست کی کہ آپ مجھے وہ دعا سکھا دیں جسے میں پڑھ سکوں، تو انہوں نے اسے سکھا دیا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29972 ترقیم الشثری: -- 31331
٣١٣٣١ - حدثنا عبيد الله عن موسى (بن) (١) عبيدة عن محمد بن كعب قال: كان النبي ﷺ يعلم اصحابه (يقول) (٢) :"قولوا: اللهم اغفر لنا حوباتنا، واقلنا عثراتنا واستر عوراتنا" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عن).
(٢) في [جـ]: (قول).
(٣) مرسل ضعيف؛ موسى بن عبيدة ضعيف، ومحمد بن كعب ليس صحابيًا.

حضرت محمد بن کعب فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے اصحاب کو یہ دعا سکھلاتے تھے۔ فرماتے تھے: تم یوں دعا کرو: اے اللہ! ہمارے گناہوں کی مغفرت فرما، اور ہماری لغزشوں کو بھی معاف فرما اور ہماری پردہ پوشی فرما۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31331]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31331، ترقيم محمد عوامة 29972)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31331 in Urdu