مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
42. دعاء عيسى بن مريم ﵇
سیدنا عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام کی دعا کا بیان
ترقیم عوامۃ: 30001 ترقیم الشثری: -- 31360
٣١٣٦٠ - حدثنا يزيد بن هارون اخبرنا الجريري عن ابي العلاء بن الشخير ان نوحا ومن بعده كانوا يتعوذون من فتنة الدجال.
حضرت ابو العلاء ابن الشخیر سے مروی ہے وہ فرماتے ہیں کہ حضرت نوح اور ان کے بعد کے انبیاء کرام فتنہ ٔ دجال سے پناہ مانگا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31360]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31360، ترقيم محمد عوامة 30001)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31360 in Urdu