مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
42. دعاء عيسى بن مريم ﵇
سیدنا عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام کی دعا کا بیان
ترقیم عوامۃ: 30000 ترقیم الشثری: -- 31359
٣١٣٥٩ - حدثنا محمد بن بشر حدثني إسماعيل قال: ذكر عن بعض الانبياء انه قال: اللهم لا تكلفني طلب ما (لم) (١) تقدره لي، وما قدرت لي من رزق فائتني به ⦗١٩٨⦘ في يسر منك وعافية، واصلحني بما اصلحت به الصالحين، فإنما اصلح الصالحين انت.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (لا).
حضرت اسماعیل فرماتے ہیں کہ ذکر کیا گیا ہے کہ بعض انبیائ نے یہ دعا کی ہے: اے اللہ! تو مجھے اس چیز کے طلب کرنے کا مکلف مت بنا جس (پر تو نے مجھے قدرت عطا نہیں کی) کو تو نے میرے مقدر میں نہیں رکھا۔ اور جو رزق تو نے میرے مقدر میں رکھا ہے تو اس کو اپنی طرف سے آسانی اور عافیت سے مجھے عطا فرما، اور مجھے نیک فرما اس چیز کے ذریعہ سے جس کے ذریعہ سے تو نے نیکو کاروں کو نیک بنایا، پس بیشک نیکو کاروں کی اصلاح کرنے والا تو ہی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31359]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31359، ترقيم محمد عوامة 30000)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31359 in Urdu