مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
46. الرجل إذا دعا ببطن كفه
آدمی جب دعا کرے تو اپنی ہتھیلیوں کے اندرونی حصہ سے کرے
ترقیم عوامۃ: 30019 ترقیم الشثری: -- 31378
٣١٣٧٨ - حدثنا حفص (١) عن ليث عن شهر قال: (المسالة) (٢) هكذا -وبسط كفه نحو وجهه، والتعوذ هكذا- وقلب كفيه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: زيادة (بن غياث).
(٢) في [ب، ك]: (المسلة).
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت شھر نے ارشاد فرمایا: کہ سوال کرنا اس طرح ہوتا ہے، اور انہوں نے اپنے ہاتھوں کو پھیلایا اس انداز سے کہ ہتھیلی کا رخ چہرے کی طرف تھا۔ اور فرمایا: تعوذ اس طرح ہوتا ہے۔ اور انہوں نے اپنی ہتھیلیوں کو پلٹ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31378]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31378، ترقيم محمد عوامة 30019)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31378 in Urdu