مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
53. ما يدعى (به) للمريض إذا دخل عليه
جب مریض پر داخل ہوا جائے تو یوں دعا پڑھی جائے
ترقیم عوامۃ: 30111 ترقیم الشثری: -- 31472
٣١٤٧٢ - حدثنا (عبيدة) (١) بن حميد عن منصور عن المنهال عن سعيد بن جبير ⦗٢٣٨⦘ عن (ابن عباس) (٢) ان رسول الله ﷺ كان يعوذ الحسن والحسين بهؤلاء الكلمات:"اعيذكما بكلمات الله التامة، من شر كل شيطان وهامة، و (شر) (٣) كل عين لامة"، قال: وكان إبراهيم يعوذ بها إسماعيل وإسحاق (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح]: (عبدة).
(٢) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (عمار).
(٣) في [جـ]: (نر)، وفي [أ، ب، ط]: (نظر)، وفي [هـ]: (تطر).
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٣٧١)، وأحمد (٢١١٢).
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرات حسنین کو ان کلمات کے ذریعہ دم کرتے تھے: میں تم دونوں کو اللہ کے مکمل کلمات کی پناہ میں دیتا ہوں ہر شیطان اور مؤذی جانور کے شر سے، اور ہر بری آنکھ کے شر سے۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم بھی حضرت اسماعیل اور حضرت اسحاق i کو ان کلمات کے ذریعہ دم کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31472]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31472، ترقيم محمد عوامة 30111)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31472 in Urdu