🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
53. ما يدعى (به) للمريض إذا دخل عليه
جب مریض پر داخل ہوا جائے تو یوں دعا پڑھی جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30117 ترقیم الشثری: -- 31478
٣١٤٧٨ - حدثنا احمد بن عبد الله حدثنا ابو شهاب عن داود عن ابي نضرة عن ابي سعيد قال: اشتكى رسول الله ﷺ فرقاه جبريل فقال:"بسم الله ارقيك من كل (شيء) (١) يؤذيك من كل (حاسد وعين) (٢) والله يشفيك" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (شر).
(٢) في [ح، هـ]: (عين وحاسد).
(٣) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢١٨٦)، وأحمد (١١٥٥٧).

حضرت ابو سعید فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیمار ہوگئے تو جبرائیل نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دم کیا۔ پس یہ کلمات پڑھے، اللہ کے نام کے ساتھ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دم کرتا ہوں، ہر اس چیز سے جو آپ کو ایذا پہنچائے، ہر حسد کرنے والے سے اور بری آنکھ سے، اور اللہ ہی آپ کو شفا دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31478]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31478، ترقيم محمد عوامة 30117)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31478 in Urdu