🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
59. ما ذكر عن عبد الرحمن بن عوف وأبي الدرداء
جو دعائیں سیدنا عبد الرحمن بن عوف اور سیدنا ابو الدرداء سے منقول ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30155 ترقیم الشثری: -- 31517
٣١٥١٧ - حدثنا يحيى بن سعيد القطان عن سفيان عن طارق عن سعيد بن جبير عن ابي هياج (١) قال: سمعت شيخا يطوف خلف البيت وهو يقول: [اللهم قني شح نفسي، فلم ادر من هو، فلما انصرف اتبعته فسالت عنه فقالوا: عبد الرحمن ابن عوف (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (الأسدي).
(٢) صحيح.

حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ حضرت ابو ھیاج الاسدی نے ارشاد فرمایا کہ میں نے ایک بوڑھے کو سنا کہ وہ بیت اللہ کے گرد طواف کر رہا ہے اور یہ دعا بھی کر رہا ہے: اے اللہ! تو مجھے میرے نفس کے بخل سے بچا لے۔ پس میں نہیں جانتا تھا کہ وہ بوڑھاکون ہے؟ پھر جب وہ واپس جانے لگے تو میں ان کے پیچھے چل پڑا۔ میں نے ان کے متعلق پوچھا تو لوگوں نے بتلایا: کہ یہ حضرت عبد الرحمن بن عوف ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31517]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31517، ترقيم محمد عوامة 30155)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31517 in Urdu