مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
59. ما ذكر عن عبد الرحمن بن عوف وأبي الدرداء
جو دعائیں سیدنا عبد الرحمن بن عوف اور سیدنا ابو الدرداء سے منقول ہیں
ترقیم عوامۃ: 30156 ترقیم الشثری: -- 31518
٣١٥١٨ - [حدثنا يزيد بن هارون عن الجريري عن ثمامة بن حزن، قال: سمعت شيخا يقول] (١) : اللهم إني اعوذ بك من شر لا يخلط معه غيره قال: قلت: من هذا الشيخ؟ (قالوا) (٢) : ابو الدرداء (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) في [هـ]: (قال).
(٣) صحيح.
حضرت ثمامہ بن حزن فرماتے ہیں کہ میں نے ایک بوڑھے کو یوں دعا کرتے ہوئے سنا: اے اللہ! میں آپ کی پناہ مانگتا ہوں اس شر سے جس کے ساتھ اس کے غیر کو نہ ملا دیا گیا ہو۔ حضرت ثمامہ فرماتے ہیں کہ میں نے پوچھا: یہ بوڑھا شخص کون ہے؟ لوگوں نے کہا: حضرت ابو الدرداء۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31518]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31518، ترقيم محمد عوامة 30156)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31518 in Urdu