مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
66. ما ذكر فيما كان عبد الله بن رواحة يدعو به
ان دعائوں کا بیان جو سیدنا عبد اللہ بن رواحہ کیا کرتے تھے
ترقیم عوامۃ: 30175 ترقیم الشثری: -- 31537
٣١٥٣٧ - حدثنا عبيدة بن حميد (عن منصور) (١) عن ربعي بن (حراش) (٢) قال قال عبد الله بن رواحة: اللهم إني اسالك قرة عين لا ترتد ونعيما (لا ينفد) (٣) فقال رسول الله ﷺ:"ليس من هاتين شيء في الدنيا" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) في [هـ]: (خراش).
(٣) في [ط]: (لا ينفذ).
(٤) منقطع؛ ربعي بن حراش لم يدرك عبد اللَّه بن رواحة.
حضرت ربعی بن حراش فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن رواحہ نے یوں دعا مانگی: اے اللہ! میں آپ سے سوال کرتا ہوں آنکھ کی ٹھنڈک کا جو کبھی واپس نہ لی جائے۔ اور ایسی نعمت کا جو کبھی ختم نہ ہو۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ان دونوں میں سے کوئی چیز بھی دنیا میں موجود نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31537]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31537، ترقيم محمد عوامة 30175)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31537 in Urdu