🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

66. ما ذكر فيما كان عبد الله بن رواحة يدعو به
ان دعائوں کا بیان جو سیدنا عبد اللہ بن رواحہ کیا کرتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30174 ترقیم الشثری: -- 31536
٣١٥٣٦ - حدثنا يحيى بن يعلى عن منصور عن ربعي بن (حراش) (١) (قال) (٢) : قال عبد الله بن رواحة: اللهم إني اسالك قرة عين لا ترتد ونعيما لا ينفد (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (خراش).
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، ط، ك].
(٣) منقطع؛ ربعي لم يلق عبد اللَّه بن رواحة.

حضرت ربعی بن حراش فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن رواحہ نے یوں دعا مانگی: اے اللہ! میں آپ سے سوال کرتا ہوں آنکھ کی ٹھنڈک کا جو کبھی واپس نہ لی جائے۔ اور ایسی نعمت کا جو کبھی ختم نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31536]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31536، ترقيم محمد عوامة 30174)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30175 ترقیم الشثری: -- 31537
٣١٥٣٧ - حدثنا عبيدة بن حميد (عن منصور) (١) عن ربعي بن (حراش) (٢) قال قال عبد الله بن رواحة: اللهم إني اسالك قرة عين لا ترتد ونعيما (لا ينفد) (٣) فقال رسول الله ﷺ:"ليس من هاتين شيء في الدنيا" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) في [هـ]: (خراش).
(٣) في [ط]: (لا ينفذ).
(٤) منقطع؛ ربعي بن حراش لم يدرك عبد اللَّه بن رواحة.

حضرت ربعی بن حراش فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن رواحہ نے یوں دعا مانگی: اے اللہ! میں آپ سے سوال کرتا ہوں آنکھ کی ٹھنڈک کا جو کبھی واپس نہ لی جائے۔ اور ایسی نعمت کا جو کبھی ختم نہ ہو۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ان دونوں میں سے کوئی چیز بھی دنیا میں موجود نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31537]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31537، ترقيم محمد عوامة 30175)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں