مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
67. ما يدعو به الرجل إذا فرغ من طعامه
جب کوئی شخص کھانے سے فارغ ہو جائے تو یوں دعا مانگے
ترقیم عوامۃ: 30186 ترقیم الشثری: -- 31548
٣١٥٤٨ - حدثنا جرير بن عبد الله عن منصور (١) عن تميم بن سلمة قال: حدثت ان الرجل إذا ذكر اسم الله على (طعامه) (٢) وحمده على ⦗٢٧١⦘ آخره (٣) لم يسال عن نعيم (ذلك) (٤) الطعام.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (عن إبراهيم).
(٢) في [ط]: (طعام).
(٣) زيادة في [أ، ب، جـ]: (و).
(٤) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (لذة).
حضرت تمیم بن سلمہ فرماتے ہیں کہ مجھے بیان کیا گیا ہے کہ جب کوئی شخص کھانے کے شروع میں اللہ کا نام لیتا ہے اور کھانے کے آخر میں اللہ کی حمد بیان کرتا ہے، تو اس سے اس کھانے کی نعمت کے متعلق سوال نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31548]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31548، ترقيم محمد عوامة 30186)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31548 in Urdu