🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
69. ما نهي عنه أن يدعو به الرجل أو يقوله
وہ کلمات جن کے کہنے یا جن کے ذریعہ دعا مانگنے سے منع کیا گیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30191 ترقیم الشثری: -- 31553
٣١٥٥٣ - حدثنا ابو الاحوص عن مغيرة عن إبراهيم قال: خطب رجل عند النبي ﷺ فقال: من يطع الله ورسوله فقد رشد، ومن يعصهما فقد غوى، قال: ⦗٢٧٣⦘ فتغير وجه (النبي) (١) صلى الله (عليه وسلم) (٢) وكره ذلك (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (رسول اللَّه).
(٢) سقط من: [أ].
(٣) مرسل؛ إبراهيم تابعي، أخرجه عبد الرزاق ٥/ ١٩٨، ويعقوب في المعرفة ٣/ ٣٨، وابن أبي الدنيا في الصمت (٣٤٣).

حضرت ابراہیم نخعی فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس خطاب کیا پس وہ کہنے لگا: جس شخص نے اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کی پس وہ ہدایت پا گیا۔ اور جس شخص نے ان دونوں کی نافرمانی کی پس وہ گمراہ ہوگیا۔ راوی فرماتے ہیں کہ: پس نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چہرے کا رنگ متغیر ہوگیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو ناپسند فرمایا: راوی کہتے ہیں: کہ حضرت ابراہیم نخعی نے ارشاد فرمایا: پس صحابہ ناپسند کرتے تھے کہ کوئی یوں کہے: اور جس شخص نے ان دونوں کی نافرمانی کی۔ لیکن یوں کہہ سکتا ہے: اور جس شخص نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31553]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31553، ترقيم محمد عوامة 30191)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31553 in Urdu