مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
73. ما يقول: الرجل إذا اشتد غضبه
جب آدمی کا غصہ تیز ہو جائے تو یہ کلمات کہہ لیا کرے
ترقیم عوامۃ: 30198 ترقیم الشثری: -- 31561
٣١٥٦١ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن عبد الملك بن عمير عن عبد الرحمن بن ابي ليلى عن معاذ بن جبل قال: استب رجلان عند النبي ﷺ فغضب احدهما غضبا شديدا حتى اني ليخيل إلي ان انفه (تمزع) (١) فقال رسول الله ﷺ:"إني لاعرف كلمة لو قالها هذا الغضبان ذهب غضبه اعوذ بالله من الشيطان" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (يتمرغ).
(٢) منقطع؛ ابن أبي ليلى لم يسمع من معاذ، أخرجه أحمد (٢٢٠٨٦)، وأبو داود (٤٧٨٠)، والترمذي (٣٤٥٢)، والنسائي في عمل اليوم والليلة (٣٩٠)، والطيالسي (٥٧٠)، وعبد بن حميد (١١١)، والطبراني ٢٠/ (٢٨٩).
حضرت معاذ بن جبل فرماتے ہیں کہ دو آدمیوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سب و شتم کیا۔ پس ان دونوں میں سے ایک کو بہت سخت غصہ آگیا۔ یہاں تک کہ مجھے خیال ہوا کہ غصہ میں اس کی ناک بپھر گئی ہے! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں ایک ایسا کلمہ جانتا ہوں اگر یہ غصہ والا اس کلمہ کو پڑھ لے تو ا س کا غصہ ختم ہوجائے گا، وہ کلمہ یہ ہے: میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں شیطان سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31561]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31561، ترقيم محمد عوامة 30198)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31561 in Urdu