مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
73. ما يقول: الرجل إذا اشتد غضبه
جب آدمی کا غصہ تیز ہو جائے تو یہ کلمات کہہ لیا کرے
ترقیم عوامۃ: 30197 ترقیم الشثری: -- 31560
٣١٥٦٠ - حدثنا حفص عن الاعمش عن عدي بن ثابت عن سليمان بن صرد ان رجلين تلاحيا فاشتد غضب احدهما فقال النبي ﷺ:"إني لاعرف كلمة لو قالها ذهب غضبه: اعوذ بالله من الشيطان الرجيم" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٠٤٨)، ومسلم (٢٦١٠).
حضرت سلمان بن صرد فرماتے ہیں کہ دو آدمیوں نے جھگڑا کیا۔ پھر ان میں سے ایک کا غصہ تیز ہوگیا۔ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں ایک ایسا کلمہ جانتا ہوں اگر یہ اس کلمہ کو پڑھ لے تو اس کا غصہ ختم ہوجائے۔ وہ کلمہ یہ ہے: میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31560]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31560، ترقيم محمد عوامة 30197)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31560 in Urdu