مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. ما يقول: إذا وقع في الأمر العظيم
جب کوئی عظیم امر پیش آئے تو یہ کلمات پڑھے
ترقیم عوامۃ: 30203 ترقیم الشثری: -- 31566
٣١٥٦٦ - حدثنا اسباط بن محمد عن مطرف عن عطية عن ابن عباس في قوله تعالى: ﴿فإذا نقر في الناقور﴾ [المدثر: ٨] ، قال: قال رسول الله ﷺ:"كيف انعم وصاحب القرن قد التقم القرن و (حنى) (١) (جبهته) (٢) (٣) (يستمع) (٤) متى يؤمر (فينفخ) (٥) "، فقال: اصحاب النبي ﷺ: (كيف) (٦) نقول؟ قال:"قولوا: حسبنا الله ونعم الوكيل على الله توكلنا" (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (وجاء).
(٢) في [ط]: (جهته).
(٣) في [ط]: زيادة (حتى).
(٤) في [هـ]: (يسمع).
(٥) في [أ، ط، هـ]: (فنفخ).
(٦) في [أ، ب، جـ، ك]: (فكيف).
(٧) ضعيف؛ عطية ضيعف، أخرجه أحمد (٣٠٠٨)، والطبري ٢٩/ ١٥٠، والحاكم ٤/ ٥٥٩.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اللہ تعالیٰ کے اس قول ”پس جب پھونک ماری جائے گی صور میں“، فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں کیسے خوش رہوں؟ حالانکہ صور والے نے صور کو منہ میں ڈال لیا ہے، اور اپنی پیشانی موڑ لی ہے، غور سے سن رہا ہے کہ کب حکم دیا جائے کہ صور پھونک دو؟! تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ نے فرمایا: تو ہم کیسے دعا مانگیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم یہ کلمات پڑھا کرو، ہمیں اللہ کافی ہے، اور وہ اچھا کارساز ہے، اور ہم نے اللہ پر ہی بھروسہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31566]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31566، ترقيم محمد عوامة 30203)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31566 in Urdu