🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
83. في الرجل إذا رجع من سفره ما يدعو به
آدمی جب سفر سے لوٹے تو یوں دعا کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30232 ترقیم الشثری: -- 31595
٣١٥٩٥ - حدثنا الفضل بن دكين حدثنا (١) سعيد بن عبد الرحمن عن يحيى بن ابي إسحاق عن انس بن مالك انه كان مع رسول الله ﷺ، فلما كان بظهر البيداء او الحرة قال (٢) رسول الله ﷺ:"آيبون تائبون عابدون إن شاء الله لربنا حامدون" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: زيادة (إسمعيل).
(٢) في [ك]: زيادة (إسماعيل).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٨٠٣)، ومسلم (١٣٤٥).

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سفر میں تھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا گزر جب بھی کسی جنگل یا پتھریلی زمین میں ہوتا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ کلمات پڑھتے: ہم لوٹنے والے ہیں، توبہ کرنے والے ہیں، بندگی کرنے والے ہیں، اگر اللہ نے چاہا، تو اپنے رب کی حمد کرنے والے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31595]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31595، ترقيم محمد عوامة 30232)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31595 in Urdu