مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
83. في الرجل إذا رجع من سفره ما يدعو به
آدمی جب سفر سے لوٹے تو یوں دعا کرے
ترقیم عوامۃ: 30233 ترقیم الشثری: -- 31596
٣١٥٩٦ - حدثنا هشيم اخبرنا العوام عن إبراهيم التيمي قال: كانوا إذا قفلوا قالوا: آيبون إن شاء الله تائبون، لربنا حامدون.
حضرت ابراہیم تیمی فرماتے ہیں کہ جب صحابہ سفر سے لوٹتے تھے تو یہ کلمات پڑھتے تھے، ہم لوٹنے والے ہیں اگر اللہ نے چاہا، توبہ کرنے والے ہیں، اپنے رب کی حمد کرنے والے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31596]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31596، ترقيم محمد عوامة 30233)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31596 in Urdu