مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
95. في رفع الصوت بالدعاء
دعاء کرتے ہوئے آواز بلند کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 30281 ترقیم الشثری: -- 31644
٣١٦٤٤ - حدثنا ابن فضيل وابو (معاوية) (١) عن عاصم عن ابي عثمان عن ابي موسى قال: كنا مع النبي ﷺ في سفر فجعل الناس يجهرون بالتكبير فقال النبي ﷺ:"اربعوا على انفسكم فإنكم (لا) (٢) تدعون اصم ولا غائبا، إنكم تدعونه (سميعا) (٣) قريبا وهو معكم" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (مغضبة)، وتقدم ٢/ ٤٨٨.
(٢) في [ك]: (ليس).
(٣) في [جـ]: (جميعًا).
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٩٩٢)، ومسلم (٢٧٠٤).
حضرت ابو موسیٰ فرماتے ہیں کہ ہم لوگ ایک سفر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے۔ پس لوگ بلند آواز میں تکبیر کہہ رہے تھے۔ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اپنی جانوں پر نرمی کرو۔ تم لوگ کسی بہرے کو اور نہ ہی غیر موجود کو پکار رہے ہو۔ بلکہ تم لوگ ایسی ذات کو پکار رہے ہو جو سننے والا اور قریب ہے اور وہ ذات تمہارے ساتھ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31644]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31644، ترقيم محمد عوامة 30281)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31644 in Urdu