🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
95. في رفع الصوت بالدعاء
دعاء کرتے ہوئے آواز بلند کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30282 ترقیم الشثری: -- 31645
٣١٦٤٥ - (١) حدثنا علي بن (هاشم) (٢) عن ابن ابي ليلى عن صدقة عن ابن عمر عن النبي ﷺ قال:"إن المصلي (إذا صلى) (٣) (يناجي) (٤) ربه فليعلم (احدكم) (٥) بما يناجيه ولا يجهر بعضكم على بعض" (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: زيادة (حدثنا أبو بكر قال).
(٢) في [هـ]: (حاكم).
(٣) سقط من: [ط، هـ].
(٤) في [ب]: (فناجي)، وفي [طـ]: (فياجي).
(٥) سقط من: [ط، هـ].
(٦) ضعيف؛ لسوء حفظ ابن أبي ليلى، أخرجه أحمد (٥٣٤٩)، وابن خزيمة (٢٢٣٧)، والبزار (٧٢٦/ كشف)، والطبراني (١٣٥٧٢)، والسهمي في تاريخ جرجان ص ١١٥ و ٣٨٩.

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نمازی جب نماز پڑھتا ہے تو وہ اپنے رب سے سرگوشی کرتا ہے۔ پس چاہیے کہ تم میں سے ہر ایک جان لے کہ وہ اس ذات سے کیا سرگوشی کر رہا ہے۔ اور تم میں سے بعض لوگ دوسروں پر آواز بلند نہ کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31645]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31645، ترقيم محمد عوامة 30282)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31645 in Urdu