🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
95. في رفع الصوت بالدعاء
دعاء کرتے ہوئے آواز بلند کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30284 ترقیم الشثری: -- 31647
٣١٦٤٧ - حدثنا يحيى بن سعيد عن عبد الله بن (نسيب) (١) قال: صليت إلى جنب سعيد بن المسيب، فلما جلست في الركعة الثانية رفعت صوتي بالدعاء فانتهرني، فلما (انصرفت) (٢) قلت له: ما كرهت مني؟ قال: ظننت ان الله ليس بقريب منك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ك، هـ]: (شبيب)، وتقدم برقم [٨٦٨١].
(٢) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (انصرف).

حضرت عبد اللہ بن نسیب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن المسیب کے پہلو میں نماز پڑھی۔ پس جب میں دوسری رکعت میں بیٹھا۔ تو دعا کرتے ہوئے میر ی آواز بلند ہوگئی۔ تو انہوں نے مجھے خوب جھڑکا۔ جب میں نماز سے فارغ ہوا تو میں نے ان سے پوچھا: آپ کو میری کیا چیز ناپسند لگی؟ انہوں نے فرمایا: تیرا کیا گمان ہے کیا اللہ تجھ سے قریب نہیں ہے؟! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31647]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31647، ترقيم محمد عوامة 30284)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31647 in Urdu