مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
95. في رفع الصوت بالدعاء
دعاء کرتے ہوئے آواز بلند کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 30283 ترقیم الشثری: -- 31646
٣١٦٤٦ - (١) حدثنا وكيع عن عمران بن حدير عن ابي مجلز عن ابن عمر قال: ايها الناس، إنكم لا تدعون اصم ولا غائبا -يعني (٢) رفع الصوت في الدعاء (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: زيادة (حدثنا أبو بكر قال).
(٢) في [أ، ب، ك]: زيادة (في).
(٣) صحيح.
حضرت ا بو مجلز فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: اے لوگو! تم کسی بہرے اور غائب کو نہیں پکارتے، یعنی وہ دعا میں آواز بلند کرنے سے متعلق بات کر رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31646]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31646، ترقيم محمد عوامة 30283)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31646 in Urdu