مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
95. في رفع الصوت بالدعاء
دعاء کرتے ہوئے آواز بلند کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 30287 ترقیم الشثری: -- 31651
٣١٦٥١ - حدثنا وكيع عن مبارك عن الحسن قال: كانوا يجتهدون في الدعاء: ولا تسمع إلا همسا.
حضرت مبارک فرماتے ہیں کہ حضرت حسن نے ارشاد فرمایا: صحابہ دعا میں بہت زیادہ کوشش کرتے تھے۔ اور نہیں سنائی دیتی تھی مگر سرگوشی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31651]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31651، ترقيم محمد عوامة 30287)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31651 in Urdu