🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
96. الرجل يرفع يديه إذا دعا، من كرهه
جو شخص ناپسند کرتا ہو کہ آدمی دعا کرتے ہوئے اپنے دونوں ہاتھو ں کو بلند کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30288 ترقیم الشثری: -- 31652
٣١٦٥٢ - حدثنا إسماعيل بن علية عن عبد الرحمن بن إسحاق عن عبد الرحمن ابن معاوية عن (ابن ابي ذباب) (١) عن سهل بن سعد قال: ما رايت رسول الله ﷺ شاهرا يديه في الدعاء على منبر ولا غيره، ولقد رايت يديه حذو منكبيه يدعو (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ك]: (أبي ذئب).
(٢) ضعيف؛ عبد الرحمن بن معاوية ضعيف، أخرجه أحمد (٢٢٨٥٥)، وأبو داود (١١٠٥)، وابن خزيمة (١٤٥٠)، وابن حبان (٨٨٣)، والحاكم ١/ ٥٣٥، وأبو يعلى (٧٥٥١)، والطبراني (٦٠٢٣)، والبيهقي ٣/ ٢١٠.

حضرت سھل بن سعد فرماتے ہیں کہ میں نے نہیں دیکھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنے ہاتھوں کو دعا میں بلند کرتے ہوئے منبر پر اور نہ ہی اس کے علاوہ، اور البتہ میں نے دیکھا کہ آپ کے دونوں ہاتھ کندھوں کے برابر تھے دعا کرتے ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31652]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31652، ترقيم محمد عوامة 30288)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31652 in Urdu