مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
97. من رخص (في) رفع اليدين في الدعاء
جن لوگوں نے دعا میں ہاتھ بلند کرنے کی رخصت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 30293 ترقیم الشثری: -- 31657
٣١٦٥٧ - حدثنا سهل بن يوسف عن حميد قال: سئل انس: هل كان رسول الله ﷺ يرفع يديه يعني في الدعاء؟ فقال: نعم، شكى الناس إليه ذات جمعة، فقالوا: يا رسول الله، قحط المطر واجدبت الارض وهلك المال، (قال) (١) : فرفع يديه حتى رايت بياض إبطيه (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (١٠١٣)، ومسلم (٨٩٧).
حضرت حمید فرماتے ہیں کہ حضرت انس سے پوچھا گیا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے دونوں ہاتھوں کو اٹھاتے تھے یعنی دعا میں؟ تو آپ نے ارشاد فرمایا: جی ہاں! لوگوں نے جمعہ کے دن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے شکایت کی۔ پس وہ کہنے لگے! اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)! بارش روک دی گئی اور زمین خشک ہوگئی اور مال مویشی ہلاک ہوگئے۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے ہاتھوں کو بلند کیا۔ یہاں تک کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بغلوں کی سفیدی کو دیکھ لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31657]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31657، ترقيم محمد عوامة 30293)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31657 in Urdu