🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
97. من رخص (في) رفع اليدين في الدعاء
جن لوگوں نے دعا میں ہاتھ بلند کرنے کی رخصت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30294 ترقیم الشثری: -- 31658
٣١٦٥٨ - حدثنا يحيى بن ابي بكير حدثنا شعبة عن ثابت عن انس قال: رايت رسول الله ﷺ يرفع (يديه) (١) في الدعاء حتى يرى بياض إبطيه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (١٠٣١)، ومسلم (٨٩٥).

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دعا میں اپنے دونوں ہاتھوں کو بلند کیا یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بغلوں کی سفیدی دکھائی دینے لگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31658]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31658، ترقيم محمد عوامة 30294)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31658 in Urdu