🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
98. من كان يقول (الدعاء): بأصبع ويدعو بها
جو شخص کہے: انگلی بلند کرکے دعاء کی جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30295 ترقیم الشثری: -- 31659
٣١٦٥٩ - حدثنا عبد الله بن إدريس عن عاصم بن كليب عن ابيه عن وائل بن حجر قال: رايت النبي ﷺ (وضع) (١) حد مرفقه الايمن على فخذه اليمنى وحلق (بالإبهام) (٢) والوسطى ورفع التي تلي (الإبهام) (٣) يدعو بها (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ]، وفي [هـ]: (جعل).
(٢) في [ك]: (بالبهام).
(٣) في [ط]: (الإبها)، وفي [جـ]: (إلا بهم).
(٤) حسن؛ كليب بن شهاب صدوق، أخرجه أحمد (١٨٨٥٠) والنسائي ٢/ ٢٣٦، وابن ماجه (٩١٢)، والشافعي في السند ١/ ٧٣، والطبراني ٢٢/ (٨٥)، والدارقطني ١/ ٢٩٠، والبيهقي ٢/ ٧٢.

حضرت وائل بن حجر فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی دائیں کو ہنی کی انتہاء کو اپنی دائیں ران پر رکھا اور انگوٹھے اور درمیانی انگلی کے ساتھ حلقہ بنایا۔ اور شہادت کی انگلی کو بلند کر کے دعا مانگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31659]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31659، ترقيم محمد عوامة 30295)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31659 in Urdu