مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
100. الرجل يدعو وهو قائم من كرهه؟
جو اس بات کو مکروہ سمجھے کہ آدمی کھڑا ہو کر دعا کرے
ترقیم عوامۃ: 30314 ترقیم الشثری: -- 31678
٣١٦٧٨ - (١) حدثنا وكيع بن الجراح عن ابن ابي ليلى عن عطاء عن ابن عباس انه قال: لا تقوموا تدعون كما تصنع اليهود في كنائسهم (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في [ك]: (بقي بن مخلد قال: أخبرنا أبو بكر قال).
(٢) ضعيف؛ لضعف ابن أبي ليلى.
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: تم لوگ کھڑے ہو کر دعا مت کرو جیسا کہ یہود اپنے گرجاؤں میں کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31678]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31678، ترقيم محمد عوامة 30314)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31678 in Urdu