مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
100. الرجل يدعو وهو قائم من كرهه؟
جو اس بات کو مکروہ سمجھے کہ آدمی کھڑا ہو کر دعا کرے
ترقیم عوامۃ: 30320 ترقیم الشثری: -- 31683
٣١٦٨٣ - حدثنا عباد بن العوام عن جميل بن زيد قال: رايت ابن عمر دخل البيت وصلى ركعتين ثم خرجت وتركته قائما يدعو ويكبر (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لحال جميل بن زيد.
حضرت جمیل بن زید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا وہ بیت اللہ میں داخل ہوئے اور دو رکعت نماز پڑھی۔ پھر میں نکل آیا اس حال میں کہ میں نے ان کو چھوڑا کہ وہ کھڑے ہو کر دعا کر رہے تھے اور تکبیر کہہ رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31683]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31683، ترقيم محمد عوامة 30320)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31683 in Urdu