مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
104. ما يدعو به الرجل في آخر وتره ويقوله
آدمی وتر کے آخر میں یوں دعا کرے اور یہ کلمات کہے
ترقیم عوامۃ: 30330 ترقیم الشثری: -- 31693
٣١٦٩٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن زبيد عن (ذر) (١) عن سعيد بن عبد الرحمن بن ابزى عن (ابيه) (٢) ان النبي ﷺ كان يوتر ويقرا في آخر صلاته إذا جلس:"سبحان (الله) (٣) الملك القدوس" -ثلاثا، يمد بها صوته في (الآخرة) (٤) (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (زر).
(٢) في [أ، ب، جـ، ط، ك، هـ]: (أمه).
(٣) سقط من: [جـ، ك].
(٤) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٥) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٥٣٦٢)، وأبو داود (١٤٣٠)، والنسائي ٣/ ٢٤٧، والطحاوي ١/ ٢٩٢، وعبد الرزاق (٤٦٩٧)، والبيهقي ٣/ ٤١، وعبد بن حميد (٣١٢)، وانظر: بعده.
حضرت عبد الرحمن بن ابزی فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وتر پڑھتے تھے اور نماز کے آخر میں بیٹھتے تو تین مرتبہ یہ کلمات پڑھتے۔ پاک ہے وہ بادشاہ اور بہت ہی مقدس ہے۔ اور آخر میں اپنی آواز کو لمبا کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31693]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31693، ترقيم محمد عوامة 30330)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31693 in Urdu