مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
114. الغيلان إذا (رئيت) ما يقول: الرجل
جب شیطان جن دکھائی دے تو آدمی یوں دعا کرے
ترقیم عوامۃ: 30361 ترقیم الشثری: -- 31726
٣١٧٢٦ - حدثنا ابن فضيل عن الشيباني عن (يسير) (١) بن عمرو قال: ذكرت الغيلان عند (عمر) (٢) ﵀ فقال: إنه ليس من شيء يستطيع (ان) (٣) (يتغير) (٤) ⦗٣٢٨⦘ عن خلق الله (الذي) (٥) خلقه، ولكن لهم سحرة كسحرتكم، فإذا رايتم من ذلك شيئا فاذنوا (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (بشير).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (عمه).
(٣) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٤) في [هـ]: (يغير).
(٥) سقط من: [ط، هـ].
(٦) صحيح.
حضرت یسیر بن عمرو فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر کے پاس غیلان جن کا ذکر کیا جو شکل تبدیل کر کے لوگوں کو راستہ سے بھٹکا دیتے ہیں۔ تو آپ نے ارشاد فرمایا: بیشک کسی چیز میں اتیش استطاعت نہیں کہ وہ اللہ کی تخلیق کو جیسے اللہ نے پیدا کی تھی بد ل دے۔ لیکن یہ دھوکہ دہی تمہاری دھوکہ دہی کی طرح ہے۔ جب تم ایسی کوئی چیز دیکھو تو اذان دے دیا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31726]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31726، ترقيم محمد عوامة 30361)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31726 in Urdu