مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
84. من (يرخص) فيه ولم ير به بأسا
جن حضرات نے اس کی رخصت دی ہے اور اس میں کسی حرج کے قائل نہیں
ترقیم عوامۃ: 3160 ترقیم الشثری: -- 3173
٣١٧٣ - حدثنا ابو بكر بن عياش عن ابي إسحاق قال: ما رايت سجدة اعظم منها، يعني: سجدة ابن الزبير (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا ابو بكر بن عياش، عن ابي إسحاق، قال: " ما رايت سجدة اعظم منها" , يعني سجدة ابن الزبير
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن زبیر سے زیادہ بڑا سجدہ (جس میں زیادہ سے زیادہ اعضاء زمین پر لگیں) کسی کا نہیں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3173]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3173، ترقيم محمد عوامة 3160)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3173 in Urdu