🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
124. ما يؤمر الرجل أن يدعو فلا يضره لسعة (عقرب)
آدمی کو یوں دعا کرنے کا حکم دیا گیا ہے پس اس طرح بچھو کا ڈسنا اس کو کچھ نقصان نہیں پہنچائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30417 ترقیم الشثری: -- 31783
٣١٧٨٣ - حدثنا جرير بن عبد الحميد (عن عبد العزيز بن) (١) رفيع عن ابي صالح قال: لدغ رجل من الانصار فلما اصبح اتى النبي ﷺ فقال: يا رسول الله ما ⦗٣٤٧⦘ زلت البارحة ساهرا من لدغة عقرب (فقال) (٢) النبي ﷺ:"اما إنك لو قلت حين امسيت: اعوذ بكلمات الله التامة من شر ما خلق، ما ضرك عقرب حتى تصبح" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) في [جـ، ك]: (قال).
(٣) مرسل؛ أبو صالح تابعي، أخرجه النسائي في الكبرى (١٠٤٣٣)، وورد من حديث أبي صالح عن رجل من أسلم أخرجه النسائي (١٠٤٢٩)، كما ورد من حديث أبي صالح عن أبي هريرة وسيأتي.

حضرت ابو صالح فرماتے ہیں کہ ایک انصاری آدمی کو بچھو نے ڈنک مار دیا۔ جب صبح ہوئی تو وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر کہنے لگا: اے اللہ کے رسول! میں ساری رات بچھو کے ڈسنے کی وجہ سے بیدار رہا! نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر تم شام کے وقت یہ کلمات پڑھ لیتے، میں پناہ لیتا ہوں اللہ کے مکمل کلمات کے ساتھ اس کی مخلوق کے شر سے، تو صبح ہونے تک بچھو تمہیں نقصان نہیں پہنچا سکتا تھا۔ ابو صالح فرماتے ہیں! پس میں نے یہ کلمات اپنے بیٹے اور بیٹی کو سکھا دیے، پھر ان دونوں کو بچھو نے ڈنک مارا۔ اور ان کو کچھ تکلیف بھی نہیں پہنچی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31783]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31783، ترقيم محمد عوامة 30417)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31783 in Urdu