🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
124. ما يؤمر الرجل أن يدعو فلا يضره لسعة (عقرب)
آدمی کو یوں دعا کرنے کا حکم دیا گیا ہے پس اس طرح بچھو کا ڈسنا اس کو کچھ نقصان نہیں پہنچائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30418 ترقیم الشثری: -- 31785
٣١٧٨٥ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا هشام بن حسان عن (سهيل) (١) ابن ابي صالح عن ابيه عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"من قال: حين يمسي ثلاث مرات: اعوذ بكلمات الله التامة من شر ما خلق، لم يضره لسعة تلك الليلة" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (سهل).
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٧٠٩)، وأحمد (٧٨٨٥) و (٨٨٨٠).

حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص شام کے وقت تین مرتبہ یہ کلمات پڑھے: میں پناہ لیتا ہوں اللہ کے مکمل کلمات کی اس کی مخلوق کے شر سے، تو اس رات میں کسی چیز کا ڈسنا اس کو نقصان نہیں پہنچا سکتا۔ حضرت سھیل فرماتے ہیں: کہ ان کلمات کا پڑھنا ان کے گھر والوں کی عادت بن گئی۔ پھر ایک عورت کو ڈنک لگا پس اس کو ذرہ برابر بھی تکلیف محسوس نہیں ہوئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31785]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31785، ترقيم محمد عوامة 30418)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31785 in Urdu