مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
146. في السقط والمولود وما يدعى لها به
ساقط شدہ حمل اور نومولود بچہ کے لیے یوں دعا مانگی
ترقیم عوامۃ: 30457 ترقیم الشثری: -- 31826
٣١٨٢٦ - حدثنا عباد بن العوام عن سفيان بن حسين عن الحسن انه كان يقول: اللهم اجعله لنا فرطا وذخرا واجرا.
حضرت سفیان بن حسین فرماتے ہیں کہ حضرت حسن یوں دعا فرمایا کرتے تھے! اے اللہ! اس بچہ کو ہمارے لیے آگے سامان کرنے والا اور اجر کا موجب اور وقت پر کام آنے والا بنا دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31826]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31826، ترقيم محمد عوامة 30457)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31826 in Urdu