مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
146. في السقط والمولود وما يدعى لها به
ساقط شدہ حمل اور نومولود بچہ کے لیے یوں دعا مانگی
ترقیم عوامۃ: 30458 ترقیم الشثری: -- 31827
٣١٨٢٧ - حدثنا (غندر) (١) عن شعبة قال: حدثنا (الجلاس) (٢) السلمي قال: سمعت علي بن (جحاش) (٣) قال: سمعت سمرة بن جندب ومات ابن له صغير فقال: اذهبوا فادفنوه، ولا تصلوا عليه فإنه ليس عليه إثم، وادعوا الله لوالديه ان يجعله لهما فرطا واجرا او نحوه (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (جرير).
(٢) هكذا رواية شعبة وقال غيره: (أبو الجلاس)، وفي [هـ]: (الخلاس) واسمه: (عقبة بن سيار).
(٣) في [ط]: (حجاس)، وتقدم في الجنائز (عثمان بن جحاش)، وقد وقع اضطراب كثير في اسمه، انظر: العلل للدارقطني ١١/ ١٤١،
(٤) مجهول؛ لجهالة علي بن جحاش، أخرجه الحارث (٢٧٧/ بغية)، والطحاوي ١/ ٥٠٧.
حضرت علی رضی اللہ عنہ بن جحاش فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سمرہ بن جندب کو یوں فرماتے ہوئے سنا جبکہ میں کہ ان کا ایک چھوٹا بچہ مرگیا تھا پس آپ نے فرمایا: تم اس کو لے جا کر دفن کردو۔ اور اس کی نماز جنازہ مت کرو۔ کیونکہ اس پر کوئی گناہ نہیں ہے۔ اور اللہ سے اس کے والدین کے حق میں دعا کرو کہ وہ اس بچہ کو ان دونوں کے حق میں آگے سامان کرنے والا اور اجر کا موجب اور وقت پر کام آنے والا بنا دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31827]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31827، ترقيم محمد عوامة 30458)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31827 in Urdu