🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
180. ما يقول الرجل وما يدعو به إذا خرج في المخرج
جب آدمی بیت الخلاء سے نکلے تو یہ کلمات پڑھے اور یوں دعا کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30525 ترقیم الشثری: -- 31896
٣١٨٩٦ - حدثنا هشيم (عن) (١) العوام عن إبراهيم التيمي ان نوحا النبي ﵇ كان إذا فرغ من الغائط قال: الحمد لله الذي اذهب (عني) (٢) الاذى وعافاني (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (بن).
(٢) في [ك]: (عنا).
(٣) منقطع.

حضرت ابراہیم تیمی فرماتے ہیں کہ حضرت نوح جب بیت الخلاء سے فارغ ہوتے تو یوں دعا فرماتے: سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جس نے مجھ سے ایذا دینے والی چیز دور کی اور مجھے چین دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31896]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31896، ترقيم محمد عوامة 30525)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31896 in Urdu