مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
180. ما يقول الرجل وما يدعو به إذا خرج في المخرج
جب آدمی بیت الخلاء سے نکلے تو یہ کلمات پڑھے اور یوں دعا کرے
ترقیم عوامۃ: 30526 ترقیم الشثری: -- 31897
٣١٨٩٧ - حدثنا هشيم قال: اخبرنا عوام قال: حدثت ان نوحا ﵇ كان يقول: الحمد لله الذي اذاقني (لذاته) (١) ، وابقى في منفعته، واذهب عني اذاه (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (لذته).
(٢) منقطع.
حضرت عوام فرماتے ہیں کہ مجھے بیان کیا گیا ہے کہ حضرت نوح یوں دعا کرتے تھے: سب تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھے لذت چکھائی۔ اور مجھ میں اس کی منفعت کو باقی رکھا۔ اور مجھ سے ایذا دینے والی چیز دور کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31897]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31897، ترقيم محمد عوامة 30526)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31897 in Urdu