مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. في التمسك بالقرآن
قرآن کو مضبوطی سے تھامنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 30638 ترقیم الشثری: -- 32010
٣٢٠١٠ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش (عن خيثمة) (١) قال: مرت بعيسى [امراة فقالت: طوبى لبطن حملك ولثدي ارضعك، قال: فقال عيسى: طوبى لمن قرا القرآن، واتبع ما فيه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
حضرت خیثمہ فرماتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ کا گزر ایک عورت پر سے ہوا تو اس عورت نے کہا: خوشخبری ہے اس پیٹ کے لیے جس نے تیرا بوجھ اٹھایا اور خوش خبری ہے اس پستان کے لیے جس نے تجھے دودھ پلایا: راوی کہتے ہیں: حضرت عیسیٰ نے فرمایا: خوشخبری ہے اس شخص کے لیے جس نے قرآن کو پڑھا اور اس کی تعلیمات کی پیروی کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32010]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32010، ترقيم محمد عوامة 30638)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32010 in Urdu