مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. في التمسك بالقرآن
قرآن کو مضبوطی سے تھامنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 30641 ترقیم الشثری: -- 32013
٣٢٠١٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابي إسحاق عن مرة عن عبد الله قال: من اراد العلم (فليقرا) (١) القرآن فإن فيه علم الاولين والآخرين (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (فليتبين).
(٢) صحيح.
حضرت مرہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: جو شخص علم حاصل کرنا چاہتا ہے اسے چاہیے کہ وہ قرآن پڑھے کیونکہ اس میں پہلے اور بعد کے لوگوں کا علم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32013]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32013، ترقيم محمد عوامة 30641)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32013 in Urdu