مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. في التمسك بالقرآن
قرآن کو مضبوطی سے تھامنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 30644 ترقیم الشثری: -- 32016
٣٢٠١٦ - حدثنا المحاربي عن ليث عن مجاهد ﴿شفاء للناس﴾ [النحل: ٦٩] ، قال: الشفاء في القرآن.
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے ارشاد فرمایا: آیت کا ترجمہ: لوگوں کے لیے شفاء ہے۔ فرمایا: قرآن میں شفا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32016]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32016، ترقيم محمد عوامة 30644)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32016 in Urdu