🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
22. من قال: يشفع القرآن لصاحبه يوم القيامة
جو کہے: قرآن اپنے پڑھنے والے کی قیامت کے دن شفاعت کرے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30674 ترقیم الشثری: -- 32046
٣٢٠٤٦ - حدثنا جرير عن منصور عن مجاهد في قوله: ﴿والذي جاء بالصدق وصدق به﴾ [الزمر: ٣٣] ، قال: الذين يجيئون بالقرآن يوم القيامة فيقولون: هذا الذي اعطيتمونا (قد اتبعنا) (١) ما فيه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (قد اتبعوا)، وفي [هـ]: (فاتبعنا).
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے اللہ کے اس قول (اور وہ شخص جو لایا سچی بات اور اس کی تصدیق کی) کے بارے میں فرمایا: وہ لوگ جو قیامت کے دن قرآن لائیں گے، اور کہیں گے: یہ ہے وہ چیز جو آپ نے ہمیں عطا کی۔ تحقیق ہم نے اس میں بیان کردہ تعلیمات کی اتباع کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32046]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32046، ترقيم محمد عوامة 30674)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32046 in Urdu